کورونا وائرس کے حوالے سے کروسن لولاب میں آج فوج کے 28 آر آر کی طرف سے ایک جانکاری پروگرام عمل میں لایا گیا جس میں ایس ڈی ایم لولاب اعجاز احمد کے علاوہ کماڈنگ آفیسر اور علاقے کے سرپنچ و مقامی عوام کے علاوہ غیر ریاستی مزدور موجود تھے ۔
فوج کی جانب سے جانکاری پروگرام - کرونا وائیرس کے بارے میں لوگوں
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لولاب میں فوج کی جانب سے ایک جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
فوج کی جانب سے جانکاری پروگرام کا انعقاد
اس جانکاری پروگرام میں فوج کی جانب سے ایک ڈاکٹر نے اس پروگرام میں کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو جانکاری فراہم کی اور لوگوں میں ایزنشل کٹ بھی تقسیم کیے۔
عوام نے ان کی ستائش کی اور کہا کہ ایسے پروگرام ہونے چاہیے تاکہ عوام اس مہلک بیماری سے نجات پا سکیں۔