اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: ٹیری ٹوریل آرمی اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام - indian army

رپورٹس کے مطابق اہلکار نے مزہمت کر کے خد کو اغوا کاری سے بچا لیا۔

ترال: ٹیری ٹوریل آرمی اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

By

Published : Nov 17, 2019, 10:10 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایک ٹیری ٹوریل آرمی اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع پلوامہ کے دیور ترال میں ٹریٹوریل آرمی (ٹی اے) یونٹ سے وابستہ ایک اہلکار کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے دن کے قریب 4 بجے اغوا کرنے کی کوشش کی جو ناکام بنائی گئی۔

رپورٹس کے مطابق اہلکار نے مزاحمت کر کے خود کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ اسی دوران دو گولی چلنے کی بھی خبر موصول ہوئی ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details