اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوج کی طرف سے سولر اسٹریٹ لائیٹز - فوج

ریاست جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں عوام کی سہولیات کے لیے فوج نے آپریشن سدبھاؤنا کے تحت سولار اسٹریٹ لائیٹز نصب کیں۔

فوج کی طرف سے سولر اسٹریٹ لائیٹز

By

Published : Jul 17, 2019, 10:15 AM IST

سولار اسٹریٹ لائیٹز سرینگر کے رنگریٹھ علاقے سے راولپورہ تک لگائی گئی۔

فوج کی طرف سے یہ قدم مقامی لوگوں کی سہولیات کو مد نظر رکھ کر اٹھایا گیا ہے۔

فوج کی طرف سے سولر اسٹریٹ لائیٹز

مقامی لوگوں نے آرمی کی طرف سے اٹھائے گئے اس قدم کی ستائش کی اور کہا کہ لائیٹز کے سبب اندھیرے میں پیش آنے والے سڑک حادثات میں کمی آئے گی اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں آرمی کی جانب سے ’’سدبھاؤنا پروگرام کے تحت کئی فلاحی اقدامات کیے جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details