اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوجی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت متعدد فوجی حکام زخمی - مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو طیارہ سے نکالا گیا

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے یحصیل منڈی بیدار کے مقام پر ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں دو پائلٹ اور سات فوجی افسر زخمی ہوگئے۔

فوجی طیارہ حادثے کا شکار

By

Published : Oct 24, 2019, 4:25 PM IST

Updated : Oct 24, 2019, 8:09 PM IST

اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں فوجی طیارہ پوری طرح تباہ ہوگیا۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو طیارہ سے نکالا گیا۔

فوجی طیارہ حادثے کا شکار

اس طیارہ میں شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ سات رکنی عملے کا حصہ تھے ، جن میں دو پائلٹ بھی شامل تھے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

فوجی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت متعدد فوجی حکام زخمی
Last Updated : Oct 24, 2019, 8:09 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details