فوجی ذرائع نے بتایا کہ گائنی میں پاکستان کی جانب سے داغے گئے کارکرد مارٹر شیل کو فوج ناکارہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے کارکرد ما رٹر شیل کی فوج کو اطلاع دی جس کے بعد فوج نے کارروائی کر تے ہوئے 120ایم ایم کے ما رٹر شیل کو ناکارہ بنادیا۔