جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں کے چاپڑیاں میں فوج کی یونٹ 25 RR کی جانب سے مفت طبی کمپ کا اہتمام کیا گیا۔
اس کیمپ میں علاج و معالج کے لیے فوج کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ مقامی سرکاری ڈاکٹرز بھی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مریضوں کے علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھیہ تقسیم کی۔
فوج نے پونچھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا - فوج اور محکمہ ہیلتھ کے اشتراک سے طبی کمپ
پونچھ کے سرحدی علاقہ ساوجیاں کے چاپڑیاں میں فوج کی یونٹ 25 RR کی جانب سے مفت طبعی کمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں جانچ کے ساتھ ساتھ مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کیے گئے۔
فوج نے پونچھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا
وہیں عوام نے فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افواج کی جانب سے بروقت عوام کو سہولیات فراہم کی جاتی ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سرحد کے قریب کیمپ لگا کر لوگوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی ہے۔