اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوج نے دو نوجوانوں کو زد و کوب کیا، ایک کی حالت نازک - ARMY BEATS

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد ترقپورہ میں ایک واقعہ پیش آیا جب فوج نے دو نوجوانوں کو گاڑی سے اتار کر ان کی بے رحمی سے پٹائی کی۔

فوج نے دو نوجوانوں کو زدکوفت کیا، ایک کی حالت نازک

By

Published : Apr 13, 2019, 8:02 PM IST

Updated : Apr 13, 2019, 8:25 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے مطابق دونوں نوجوان اپنی گاڑی سے گھر کی اور روانہ ہو رہے تھے اسی دوران فوج نے ان کی گاڑی روک دی اور ان کے ساتھ مار پیٹ کی جس کے نتیجے میں ایک افراد کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

فوج نے دو نوجوانوں کو زدکوفت کیا، ایک کی حالت نازک

متاثر نوجوان کا کہنا ہے کہ فوج نے ہم سے پوچھا کہ کیا آپ نے ووٹ ڈالا ہم نے جواب میں کہا کہ ہم نے ووٹ نہیں ڈالا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ نہ ڈالنے کی بات سنتے ہی فوج نے ہماری شدید پٹائی کی۔


ای ٹی وی بھارت کے نمانئدے کے مطابق دونوں نوجوانوں کو ضلع ہسپتال بارہمولا میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے جن میں سے ایک کی حالت کافی نازک ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کیا۔

Last Updated : Apr 13, 2019, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details