اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیر اندازی، لداخ کے لوگوں کا پسندیدہ کھیل - کرگل

تیز اندازی کرگل، لیہہ اور لداخ کے تہذیب و تمدن کا حصہ بن چکا ہے لیکن مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس کھیل کو حکومتی سطح پر فروغ نہیں دیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ کھیل ایک مخصوص علاقہ میں سمٹ کر رہ گیا ہے۔'

Archery, a favourite sport of people of ladakh and kargil
تیر اندازی، لداخ کے لوگوں کا پسندیدہ کھیل

By

Published : Feb 24, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:07 AM IST

لداخ میں روایتی تیر اندازی صدیوں سے کھیلی جا رہی ہے۔ یہ کھیل لداخ کی تہذیب و تمدن کا ایک اہم حصّہ رہا ہے۔

موسمِ سرما کی شدت میں کمی کے ساتھ ہی تیر اندازی کے مقابلے لداخ کے دیہات و قصبہ جات میں شوق و ذوق سے کھیلے جاتے ہیں۔

تیر اندازی، لداخ کے لوگوں کا پسندیدہ کھیل

تیر اندازی لداخ کے یخ بستا علاقہ میں تفریح کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

واضح رہے کہ ان دنوں کرگل اور لداخ سے وابستہ کئی سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں اس کھیل کو پروان چڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں مگر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اس کھیل کو فروغ دینے کی بہت ضرورت ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details