کاشت کار سیب کے نئے اور پرانے پودھے میں اچھی فصل کے لیے کھاد ڈال رہے ہیں۔
سیب کے باغات میں کاشت کاری شروع
ریاست جموں و کشمیر کےضلع کولگام میں سیب کی کاشت کاری شروع ہوچکی ہے۔
a
پوری ریاست میں سیب کے باغوں میں کاشت کار نظر آ رہے ہیں ، سبھی اچھی فصل کی تیاری کر رہے ہیں۔
مقامی کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ کیمائئی کھاد کے استعمال سے سیب کے باغات میں تازہ پھیل نکلتے ہیں۔ایسے میں کھاد کے استمال سے سیب کے درخت بھی اچھے رہتے ہیں۔