اردو

urdu

ETV Bharat / state

علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے لوگوں سے ووٹ کی اپیل - ڈی ڈی سی امیدوار

ڈی ڈی سی امیدوار فاروق احمد نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں ووٹ دے کر کامیاب بنائے۔

علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے لوگوں سے ووٹ کی اپیل
علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے لوگوں سے ووٹ کی اپیل

By

Published : Nov 30, 2020, 7:14 PM IST

پلوامہ کے لیتر بلاک سے ڈی ڈی سی کے آزاد امیدوار فاروق احمد نے کہا کہ وہ اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کو آگے لے جانا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے ڈی ڈی سی انتخاب میں حصہ لیا ہے۔

علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے لوگوں سے ووٹ کی اپیل

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ان کے علاقے کو نظر انداز کیا ہے اس لیے اب وہ علاقے کے لیے آگے آنا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنے لوگوں کی خدمت کر سکھے اور علاقے کو ترقی کی نئی منزلوں پر لے جا سکے۔

انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ان کے حق میں ووٹ دے کر انہیں کامیاب بنائے تاکہ ان کے علاقے میں ترقی کا نیا دور شروع ہو سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details