اردو

urdu

ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف مہم تیز - کووڈ کٹ تقسیم

جموں و کشمیر پولیس دیگر اصلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ منشیات کے خلاف بھی اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

منشیات کے خلاف مہم تیز
منشیات کے خلاف مہم تیز

By

Published : Dec 31, 2020, 7:23 PM IST

ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ پولیس کے ساتھ ساتھ سماج اور انفرادی سطح پر بھی رول نبھانے کی ضرورت ہے۔

منشیات کے خلاف مہم تیز

تقریب کے دوران سینکڑوں افراد کو کووڈ کٹ تقسیم کئے گئے اور عام لوگوں کو اس وبا کے حوالے سے مزید احتیاط برتنے کی تلقین کی گئی۔

اس موقع پر چودھری نے کہا کہ کورونا کے ساتھ ساتھ منشیات کے خلاف بھی لوگوں کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا جبکہ اننت ناگ ضلع میں منشیات کے کیسوں میں اس سال نمایاں اضافہ گیا ہے۔

اس موقع پر منشیات کا کاروبار کرنے والے افراد کو وارننگ دی گئی کہ وہ منشیات کے کاروبار جلد از جلد بند کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details