اس وقت پولیس کے متعدد افراد تعینات ہیں۔ پریس کے متعلقین سے سوال جواب کئے جار ہے ہیں۔
رنبیر گورنمنٹ پریس میں انٹی کرپشن بیورو کا چھاپہ
ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطہ کے معروف پریس 'رنبیر پریس' میں انٹی کرپشن بیورو کے ذریعہ چھاپہ ماری کی گئی ہے۔
متعلقہ تصویر
گذشتہ 15 دنوں سے جموں خطے میں بڑے تاجروں سمیت جویلرز کی دکانوں پر چھاپہ ماری گئی ہے۔ اس سے متعلق متعدد دستاویز سی بی آئی اور اے سی بی کی ٹیم کی ضبط کر چکی ہے۔
آج یہاں کے سب سے بڑے پریس میں اینٹی کرپشن کی ٹیم پہنچ کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔