اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ کا ایک اور نوجوان عسکریت پسندی کے راہ پر - عسکریت پسند تنظیم

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ایک نوجوان نے عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

another-youth-joined-militancy-in-pulwama

By

Published : Jun 26, 2019, 1:14 PM IST


سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست بھر میں گزشتہ تین سالوں سے اب تک ساتھ سو عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وادی کے جنوبی اضلاع سے دن بدن نوجوان عکسری تنظیموں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، جن کی تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہو تی رہتی ہیں۔

اب تک تقریباً پندرہ نوجوانوں نے مختلف عکسری تنظیموں میں شمولیت اختیار کی ہے۔

آج پلوامہ میں کسبہ یار کے یاسر احمد پرے ولد غلام محمد پرے اے کے 47 رائفل کے ساتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

وہی پولیس دعوی کررہی ہے کہ دس نوجوان اب تک مرکزی دھارے میں واپس آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details