آر آر4 نے آج صبح عسکریت پسندوں کی کمین گاہ پر چھاپہ مار کر کارتوس، وائیرلیس سیٹ اے کے 47 کے 65 راونڈ اور ایک ایس ایل آر راونڈ ضبط کیا۔
گولہ بارود ضبط - گولہ بارود
ڈوڈہ کے چھلی بھالا علاقے میں فوج نے گولہ بارود ضبط کیا۔
گولہ بارود ضبط
یہ سب مُشتبہ چیزیں 2010 میں مارے گئے ایک عسکریت پسند کے رشتہ دار محمد عباس کھانڈے نامی شخص کی رہائش گاہ کے قریب برآمد کی گئ۔
اس سلسلہ میں ایس۔پی۔اوپریشن ڈوڈہ راوندر پال سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی ایسے آیشن کرتے رہیں گے۔