سری نگر: ایئر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا، اے وی ایس ایم، وی ایم، ایئر آفیسر کمانڈنگ جموں کشمیر اور لداخ نے گزشتہ روز سرینگر میں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور کئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔Air Vice Marshal Praveen Keshav Vohra meets LG Sinha
اے او سی اور لیفٹیننٹ گورنر نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں فضائی دفاعی انتظامی نظام سے متعلق مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد میٹنگ کو خوشگوار قرار دیا۔