اردو

urdu

ETV Bharat / state

شب قدر کے پیش نظر شوپیان میں جائزہ میٹنگ - Kashmir

ماہ مبارک کے آخری عشرے میں شب قدر کے تعلق سے ریاست بھر کی مساجد و خانقاہیں عبادت گزاروں اور شب بیداروں سے بھری رہتی ہیں۔

شب قدر کے پیش نظر شوپیان میں جائزہ میٹنگ

By

Published : May 29, 2019, 4:12 PM IST

اس ضمن میں ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد نے ضلع کے مختلف محکموں جن میں بجلی، پانی، میونسپل کمیٹی، امور صارفین کے علاوہ دیگر کئی محکموں کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ طلب کی۔

شب قدر کے پیش نظر شوپیان میں جائزہ میٹنگ

اس دوران میونسپل کمیٹی کے عہدیداروں سے کو گلی کوچوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی۔

اسکے علاوہ میٹنگ میں زیارت گاہوں اور جامع مساجد میں بہتر صفائی کے انتظامات کے علاوہ بجلی اور پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details