جموں کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ نے اج محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کے لئے ایک تقریب منعقد کی گی۔ تقریب میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مہمان خصوصی کے بطور موجود تھے۔
بانڈی پورہ میں محکمہ زراعت نے تقریب منعقد کی - بانڈی پورہ میں محکمہ زراعت نے تقریب منعقد کی
تقریب میں ضلح کے تمام 151 پنچایت ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کسانوں میں کاشتکاری کے آلات بھی تقسیم کیے
بانڈی پورہ میں محکمہ زراعت نے تقریب منعقد کی
اس موقع پر ڈی سی بانڈی پورہ کا کہنا تھا کہ کسانوں کو سرکار کی طرف سے چالائی جارہی اسکیموں کا فائدہ اُٹھانا چاہئے۔
TAGGED:
ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد