کیمپ میں پانپور علاقے کے کسانوں کے علاوہ ڈگری کالیج پانپور میں زیر تعلیم طالب علموں کو شہد کی مکھیاں پالنے اور اسے حاصل ہونے والی آمدنی کے بارے میں جانکاری فراہم کی گٸ ہے۔
پروگرآم کے دورآن ماہرین نے طالبا کو مشورہ دیا کہ اگر وہ پڑھاٸی کے ساتھ ساتھ شہد کی مکھیاں پال کر اُن سے حاصل ہونے والے شہد کے چھوٹے چھوٹے یونٹس لگا لیں گے تو وہ نہ صرف اپنے لیے بلکہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی روزگار کے وساٸل پیدا کر سکتے ہیں۔