اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنتا کرفیو کے بعد فوج نے بھی تھالی بجائی - فوج نے بھی بجائی تھال

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں فوج کے وکٹر فورس نے شام کے پانچ بجے تھالی بجا کر ان لوگو ں کو خراج تحسین پیش جو کیا کورونا وائرس جیسی خطرناک بیماری سے سماج کو بچانے میں اپنا اہم رول ادا کر رہے ہیں۔

جنتا کرفیو کے بعد  فوج نے بھی بجائی تھالی
جنتا کرفیو کے بعد فوج نے بھی بجائی تھالی

By

Published : Mar 22, 2020, 11:26 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر جہاں عام لوگوں نے اپنے گھروں کے اندر رہ کر جنتا کرفیو کو کامیاب بنایا ہے ۔

جنتا کرفیو کے بعد فوج نے بھی بجائی تھالی۔ویڈیو

وہیں جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں فوج کے وکٹر فورس ہیڈ کوارٹر پر، 1آر آر،بٹالین نے بھی شام پانچ بجے تھالی بجا کر ان لوگو ں کو خراج تحسین پیش کیا۔جو پورے ملک میں کورونا وائرس جیسی خطرناک بیماری سے سماج کو بچانے میں اپنا اہم رول ادا کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details