دورے کے دوران دوکانداروں اور دیگر کاروباری افراد کو نہ صرف کورونا وایرس کے وبا سے احتیاط برتنے کی اپیل کی بلکہ کئی دوکانداروں کو انتباہ کیا گیا کہ وہ لاک ڈاون کی پاسداری کریں۔
'لاک ڈاون کی پاسداری کریں' - KASHMIR UPDATE
جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں لاک ڈاون کے دوران آج پولیس اور انتظامیہ کی مشترکہ ٹیم نے بازاروں کا دورہ کیا۔
'لاک ڈاون کی پاسداری کریں'
تحصیلدار علی محمد اور ایس ایچ او امتیاز احمد نے قصبہ اور اسکے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔