اردو

urdu

ETV Bharat / state

حادثے کے شکار ہوئے مسافروں کی شناخت - three died in ram,ban accdient

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گزشتہ روز شاہراہ پر ایک دلدوز سڑک حادثہ میں ہلاک شددگان تینوں غیر ریاستی مسافروں کی شناخت ہوگئی ہے۔

حادثے کے شکار ہوئے مسافروں کی شناخت ہوئی

By

Published : Aug 1, 2019, 11:14 PM IST

ہلاک شدگان میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو پائی تھی آج حادثے کی جگہ چندرکورٹ نالے سے ایک شناختی آدھار کارڈ ملا جس سے آئٹکوری مہش ولد آئٹکوری وینکمیشورلو ساکنہ نلگنڈا آندھرا پردیش کے طور پر ہوئی جبکہ دو کی شاخت سنجے سنگھ (30) ولد بویتہ دتہ ساکنہ پنجاب ، عسرارلحق(30) ولد ایتو مائیا ساکنہ بہار کے طور پر ہوئی تھی۔

حادثے کے شکار ہوئے مسافروں کی شناخت ہوئی

واضح رہے گزشتہ شام شاہراہ کے چندر کورٹ ٹیمپو ٹریول سڑک حادثے میں ایک مقامی ڈرائیور سمیت چار مسافر ہلاک اور دیگر گیارہ زخمی ہوگئے تھے جن میں چھ شدید زخمیوں کا علاج میڈیکل کالج و ہسپتال جموں میں چل رہا ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details