اودھمپور میں بٹالین بالیاں کے قریب نیشنل اسٹیٹ روڈ پر کار حادثے میں ایک مرد اور دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر ضلع ہسپتال ادھم پور منتقل کیا گیا۔ زخمیوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر، انہیں جی ایم سی جموں ریفر کر دیا گیا۔
ادھمپور میں سڑک حادثہ، 3 زخمی - جموں و کشمیر کے اودھم پور میں تین لوگ شدید زخمی
جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں بٹالین بالیاں کے قریب نیشنل اسٹیٹ روڈ پر کار حادثے میں تین لوگ شدید زخمی ہو گئے۔

ادھم پور میں سڑک حادثہ، 3 زخمی
ادھم پور میں سڑک حادثہ، 3 زخمی
تینوں زخمی ضلع ڈوڈہ کے بتائے جا رہے ہیں جو جموں سے ڈوڈہ جارہے تھے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:24 PM IST