اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں کے خلاف اے بی وی پی کے طلبا کا احتجاج - اے بی وی پی کے طلبا نے پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج کیا

جموں یونیورسٹی کے باہر اے بی وی پی کے طلبا نے پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج کیا

اے بی وی پی کے طلبا کا احتجاج

By

Published : Nov 15, 2019, 4:17 PM IST


اطلاع کے مطابق ناراض طلبا کا کہنا تھا کہ اے بی وی پی کے کچھ طلبا جموں سیکریٹریٹ کے باہر پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے، جس کو دبانے کے لیے کچھ پولیس اہلکاروں نے نے ان پر لاٹھیاں پرسائیں، جس سے متعدد طلبا زخمی ہوئے ہیں۔

اے بی وی پی کے طلبا کا احتجاج۔ویڈیو

طلباء کا کہنا ہے کہ سابق گورنر کے ذریعہ جموں و کشمیر UT میں 50 ہزار نوجوانوں کو ملازمت دینے کا اعلان کیا تھا، لیکن ابھی تک اس پر کوئی عمل نہیں ہوا، جس کے وجہ سے اے بی وی پی کے طلبا گورنر سے معلومات طلب کرنا چاہتے تھے، لیکن جیسے ہی طلبا نے پرامن طریقے سے احتجاج شروع کیا پولیس کے ذریعہ ان پر لاٹھی چارج کی گئی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details