اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: آنگن واڑی سے منسلک خواتین کا احتجاج - aaganwadi workers protest in Anantnag

آنگن واڑی ہیلپرز اسوسی ایشن کے بینر تلے آج آنگن واڑی سے منسلک خواتین نے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور نوکریوں کی مستقلی کو لیکر اننت ناگ کے وزیرباغ میں احتجاج کیا۔

protest

By

Published : Mar 14, 2019, 11:17 PM IST

احتجاجیوں نے مرکزی سرکار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی طرف سے بھر پور تعاون مل رہا ہے مگر ریاستی حکومت ہمیں نظرانداز کر رہی ہے'۔

protest

اور اگر مطالبات جلد از جلد پورے نہ کئے گئے تو آنے والے انتخابات میں بائیکاٹ کر دیا جائے گا۔

احتجاجی ملازمین نے گورنر سرکار سے جلد سے جلد انکے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details