اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: کھاسی پورہ میں مذہبی تقریب کا انعقاد - Kashipur news

ترال کے کھاسی پورہ علاقے میں واقع جامع مسجد میں گزشتہ روز ایک مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام نے استقبال رمضان سمیت موضوعات پر گفتگو کی۔

ترال: کاشی پورہ میں مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا
ترال: کاشی پورہ میں مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا

By

Published : Apr 12, 2021, 7:52 AM IST

Updated : Apr 12, 2021, 8:16 AM IST

جموں و کشمیر کے ترال کے کھاسی پورہ علاقے میں واقع جامع مسجد میں گزشتہ روز ایک مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب میں متعدد علماء کرام نے استقبال رمضان اور دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی اور عوام سے کہا کہ آنے والے مبارک ماہ رمضان میں غریبوں کا خاص خیال رکھیں اور ان اوقات کو ضائع نہ کریں۔

ویڈیو

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ادادہ اوقاف کھاسی پورہ کے چیئرمین بشیر احمد شیخ نے بتایا کہ آج کے پروگرام میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور علمائے کرام نے ہم سبھی کو دین اسلام سے متعلق مفصل جانکاری فراہم کی۔

Last Updated : Apr 12, 2021, 8:16 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details