اردو

urdu

ETV Bharat / state

نومولود بچے کی لاش برامد

ریاست جموں و کشمیر کے ادھم پور کے وسط میں ایک نومولود بچے کی لاش برامد ہونے سے علاقے میں سراسیمگی کا ماحول بن گیا۔

نومولود بچے کی لاش برامد

By

Published : Jun 10, 2019, 4:02 AM IST

علاقے کے لوگوں نے میٹ مارکیٹ میں بچے کی لاش دیکھنے کے بعد پولیس اہل کار اطلاع دی۔

نومولود بچے کی لاش برامد

پولیس نے بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال لے گئی۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

خیال رہے کہ اس قسم کا سانحہ ادھم پور میں ایک لمبی مدت کے بعد پیش آیا ہے، اس لیے علاقے میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details