جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے مابین ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ترقیاتی کاموں اور فنڈز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
بانڈی پورہ: ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے مابین میٹنگ - urdu news
بانڈی پورہ میں ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے مابین ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع کے ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بانڈی پورہ: ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے مابین ایک میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والے کاموں اور ان پر صرف رقومات اور منصوبوں کے مقاصد کو رکھا گیا۔ وہیں کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے ڈی ڈی سی ممبران کی اہمیت اور ضرورت کو بھی بتایا گیا۔
اس دوران مختلف افسران نے کہا کہ ڈی ڈی سی ممبران اپنے علاقوں میں ایس او پیز پر عمل کرانے، ٹیسٹ اور ویکسینیشن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریں، ساتھ ہی کسی بھی علاقے میں پیدا ہوئے مختلف مسائل کو بروقت ازالہ کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔