اردو

urdu

ETV Bharat / state

دریائے چناب سے ایک لاش برآمد - ٹریکٹر حادثہ میں دریا چناب

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے دریائے چناب سے ایک لاش برآمد کی ہے۔

دریائے چناب سے ایک لاش برآمد
دریائے چناب سے ایک لاش برآمد

By

Published : Mar 14, 2020, 8:18 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق دھرمکنڈ پولیس نے دریائے چناب سے آج بعد دوپہر برآمد کر کے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں اس کی شناخت مدثر احمد بٹ ولد عبدالرشید بٹ ساکنہ پینلوگا پرستان تحصیل پوگل پرستان ضلع رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔

دریائے چناب سے ایک لاش برآمد

مدثر 2 فروی کو رامبن کے نزدیک ایک ٹریکٹر حادثہ میں دریا چناب میں دوب گیا تھا آج رامبن سے 22 کلو میٹر دور دھرمکنڈ کے مقام پر دریائے کنارے لاش برآمد ہوئی۔

رامبن پولیس نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد لاش کو وارثین کے حوالے کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details