اطلاعات کے مطابق تیندوے پر کسی بھی قسم کے تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا۔ جو ہی یہ خبر مقامی لوگوں تک پہنچی تو وہ تیندوے کو دیکھنے کے لیے اس جگہ پر پہنچ گئے۔
بیروہ کے نزدیک ایک مردہ تیندوا برآمد - سکھ پورہ گاؤں میں لوگوں نے ایک مردہ تیندوے کو پایا
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے تحصیلِ بیروہ کے سکھ پورہ گاؤں میں لوگوں نے ایک مردہ تیندوے کو پایا۔
بیروہ کے نزدیک ایک مردہ تیندوا پایا گیا
وہیں بعد میں سکھ پورہ کے لوگوں نے ایک گڑھا کھودا اور اسِ تیندوے کو اس میں دفن کیا تاکہ کوئی بھی جانور کتے وغیرہ اس کی چیر پھاؒڑ کر کے گاؤں میں داخل نہ ہو۔