اس تقریب کا اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں کیا گیا جہاں ادھمپور کے ڈی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا نے مارچ پوسٹ پر ترنگا لہرایا اور اسکولز، کالجز، پولیس و دیگر سکیورٹی فورسز نے سلامی پیش کی۔
ادھمپور ڈگری کالج میں جشن یوم آزادی
اس تقریب کا اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں کیا گیا جہاں ادھمپور کے ڈی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا نے مارچ پوسٹ پر ترنگا لہرایا اور اسکولز، کالجز، پولیس و دیگر سکیورٹی فورسز نے سلامی پیش کی۔
جس کے بعد مختلف اسکولز کے بچوں کی طرف سے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیے گئے۔