ڈسٹرکٹ ہسپتال بارہمولہ میں سرحدی قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والی ایک 70 سالہ خاتون کی کووڈ 19 سے موت ہو گئی۔
بزرگ خاتون کی کورونا سے موت - etv jammu kashmir
جموں و کشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال بارہمولہ میں سرحدی قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والی ایک 70 سالہ خاتون کی کووڈ 19 سے موت ہو گئی۔
70 سالہ شخص کی کورونا سے موت
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اورم بواہ بونیار کے رہنے والی کورونا متاثرہ نے بارہمولہ ڈسٹرک ہسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا۔