اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع پلوامہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے آڈیٹوریم میں فوج کے 55 راشٹریہ رائفل کی جانب سے خواتین خود مختار بنانے کے مقصد سے بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔اس پروگرام میں خواتین اور طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔Women Empowerment Programme

پلوامہ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد
پلوامہ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 17, 2023, 7:37 PM IST

پلوامہ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد

پلوامہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے آڈیٹوریم میں فوج کے 55 راشٹریہ رائفل کی جانب سے خواتین خود مختار بنانے کے مقصد سے بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔اس پروگرام میں خواتین اور طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس پروگرام میں ضلع کے مختلف اسکولوں اور کالجوں کی طالب علموں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام میں جہاں طالب علموں نے شرکت کی وہی اس پروگرام میں خواتین ڈاکٹروں اور دیگر کئی شعبوں پر فائز خواتین نے شرکت کرکے خواتین کو بااحتیار بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

وہی فوج کے اعلیٰ افسران نے بھی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو بااحتیار بنانے کے لئے ہم سب کو آگے آنے کی ضرورت ہیں۔پروگرام میں 55 آر آر کے میجر ابیشیک ریکوال، کیپٹن شکتی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Traffic Management In Ganderbal گاندربل میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ

اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کا بنیادی مقصد معاشرے میں عورت کی قدر اور عورت کو دی جانے والی آزادی کے بارے میں دو آگاہ افراد ہیں تاکہ وہ اپنے خواب کو حاصل کر سکیں۔مختلف سکولوں اور کالجوں کی طالبات نے معاشرے میں عورت کے کردار پر تقریر کی۔پروگرام کے آخری میں فوج کی جانب سےخواتین کی عزت افزائی کی گئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details