اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک - ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے آ لباس علاقے میں ٹاٹا سومو گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک

By

Published : Jul 13, 2019, 7:12 PM IST

Updated : Jul 13, 2019, 11:40 PM IST

تفصیلات کے مطابق رام بن کے اوکاڑہ حال میں اس وقت حادثہ پیش آیا جب ٹاٹا سومو 1500فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں چھ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک

زخمی افراد کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وہیں مقامی لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے یہ حادچہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ایس ایس پی رامبن اینتا شرما نے کہا کہ مسافر بردار گاڑی ٹاٹا سومو 500 فت گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں سوار چار مسافر جن میں دو خواتین شامل ہے موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ زخمی چار افراد کو پولیس نے ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں دو افراد سمیت ڈرایئور نے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڈ دیا۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت تارہ دیوی، سانوی دی، محمد اقبال،نیلوفر بانو، جاوید احمد جرال، سندیپ کے طور پر ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 13, 2019, 11:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details