اس کے ساتھ لداخ میں کووڈ 19 فعال کیسز کی تعداد 181 ہو گئی ہے ضلع لیہ میں 151 اور ضلع کرگل میں 30 اور تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔
لداخ میں کووڈ 19 کے 35 نئے کیسز - 35 نئے کیسز سامنے
ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یوٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
لداخ میں کووڈ 19 کے 35 نئے کیسز
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 1128 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 946 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 181 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔