ضلع انتظامیہ نے کچھ روز پہلے جنوبی کشمیر کے پہلگام کے گیارہ علاقوں کو ’ریڈ زون‘ علاقہ قرار دے دیا ہے۔ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق آج اننت ناگ میں سات مثبت کیسز سامنے آئے جن میں سے تین کا تعلق پہلگام سے ہے۔