جموں وکشمیر میں آج الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
تاہم اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔