اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں آج 25 کووڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے - ضلع میں 25 کوؤڈ-19

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں جہاں آج ایک کوؤڈ-19 پازٹیو کیس سامنے آئے وہیں ضلع میں 25 کوؤڈ-19 ٹیسٹ سیمپلز مثبت آئے ہیں۔

بڈگام میں آج 25 کوؤڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے
بڈگام میں آج 25 کوؤڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے

By

Published : Apr 16, 2020, 8:37 PM IST

یہ خبر سنتے ہی ایڈمنسٹریشن اور لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

بڈگام میں آج 25 کوؤڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے

جموں ؤ کشمیر میں اب تک مثبت کیسز کی تعداد بڑھ کر 314 پہنچ گئی ہے۔ جموں ڈیویژن میں 54 اور وہی کشمیر ڈیویژن میں 260 مثبت کیسز ہے۔

اس بات کی تزدیک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بڈگام نے خود اپنے پرسنل ٹوٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کے زریعے دی۔

بڈگام میں اب تک 13 مثبت کیسز نمودار ہوئے ہیں جن میں سے 3 اشخاص کو کوؤڈ-19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قرنطینہ سے خارج کیا گیا اور ان کو اپنے گھروں میں احتیاط کے طور پر قرنطینہ میں رکھا گیا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بڈگام تاریق حسین گنائی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سوشل ڈسٹنسنگ کا خاص خیال رکھے اور اپنے گھروں میں ہی رہے۔

انہوں نے ضلع بڈگام کے لوگوں کو اپیل کی کہ لاک ڈاون کو سختی سے عملانے کے لیے اپنا تعاون پیش کریں.

ABOUT THE AUTHOR

...view details