اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل جنگ کی بیسویں برسی - بھارتی فوج نے کرگل جنگ کی 20ویں برسی پر ملک پر جاں نثار کرنے والے جونواں کو یاد کیا۔

بھارتی فوج نے کرگل جنگ کی 20ویں برسی پر ملک پر جاں نثار کرنے والے جونواں کو یاد کیا۔

کرگل جنگ کی بیسویں برسی

By

Published : Jul 9, 2019, 2:44 PM IST

فوجی افسران نے کرگل جنگ کی 20 برسی کی تقریب کے موقعے سے کہا' یہ بھارت کے لیے ایک بڑی کامیابی تھی، ہم ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں جو آپریشن وجے کا حصہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ کرگل جنگ کے دوران لڑنے والے سب سے زیادہ شدید ترین جنگ 'جنگ خلیبر' کرگل بٹالک سیکٹر میں ہوئی تھی۔

اس جنگ میں لڑنے والی بٹالین کو 'بٹالک' جنگ اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ انہیں ایک پرم ویر چکر اور تین ویر چکر اعزاز دیئے گئے تھے۔

ٹریک کا مقصد کرگل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانوں کو یاد کرنا اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

اس ٹریک میں دو جونیئر افسران اور آٹھ دیگر درجوں کے افسران نے حصہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details