اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: سڑک حادثے میں زخمی دو خاتون ہلاک - خواتین کی شناخت عائشہ اور مسرت

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ڈل جھیل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہونے والی چار خواتین میں سے دو کی موت ہوگئی۔

کشمیر: سڑک حادثے میں زخمی دو خاتون ہلاک
کشمیر: سڑک حادثے میں زخمی دو خاتون ہلاک

By

Published : Jan 28, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 AM IST


پولیس اہلکار کے مطابق گزشتہ روز سرینگر کے ڈک پارک کے پاس سڑک حادثہ پیش آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 'اس حادثے میں چار خواتین شدید طور پر زخمی ہوئی تھیں جن میں سے دو خواتین نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا۔ ہلاک شدہ خواتین کی شناخت عائشہ اور مسرت کے طور پر ہوئی ہے۔'

پولیس اہلکار نے کہا کہ 'ہٹ اینڈ رن کیس کو گھنٹوں میں ہی حل کر دیا گیا اور گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ڈرائیور کی شناخت مشتاق احمد شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔'

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details