سینئر آئی پی ایس افسر بھیم سین تتسی کو ڈودہ۔کشتواڑ۔رامبن سے تبادلہ کرکے انہیں جموں۔کھٹوہ۔ سانبہ ریینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا ہے۔
دو سینئر پولیس افسران کا تبادلہ - وہیں سینئر آئی پی ایس
جموں کشمیر لیفٹنٹ گورنر انتطامیہ نے جموں خطے میں دو ڈپٹی انسپکٹر جنرل سطح کے پولیس افسران کا تبادلہ کیا ہے ۔
دو سینئر پولیس افسران کا تبادلہ
وہیں سینئر آئی پی ایس افسر عبدالجبار کو ڈودہ۔کشتواڑ۔رامبن رینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔
اس تبادلے کے متعلق حکمنامہ جموں و کشمیر کے ہوم دیپارتمنٹ نے جاری کیا ہے۔