اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: سفری تاریخ چھپانے کے الزام میں دو افراد گرفتار - اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اپنی سفری تاریخ چھپانے

پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چک دولت مسجد پر چھاپہ مارا اور بدھ کی شب دونوں افراد کو حراست میں لیا۔

سفری تاریخ چھپانے کے الزام میں دو افراد گرفتار
سفری تاریخ چھپانے کے الزام میں دو افراد گرفتار

By

Published : Apr 2, 2020, 5:54 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سامبا میں اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اپنی سفری تاریخ چھپانے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ایک مقامی مولوی جس نے اسے مسجد میں پناہ دی تھی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چک دولت مسجد پر چھاپہ مارا اور بدھ کی شب دونوں افراد کو حراست میں لیا۔

اترپردیش سے تعلق رکھنے والے اس شخص اور مقامی مولوی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سامبا پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان افراد کے بارے میں معلومات کے ساتھ آگے آئیں جو حال ہی میں بیرون ریاستوں یا ممالک سے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details