اردو

urdu

ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ -19کے 17 مزید نئے کیسز - ladakh update

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا کے 17 مزید کیسز مثبت پائے گئے، اس کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ -19 فعال کیسز کی تعداد 186 تک پہنچ چکی ہے۔

لداخ میں کووڈ -19کے17 مزید نئے کیسز
لداخ میں کووڈ -19کے17 مزید نئے کیسز

By

Published : Jul 20, 2020, 9:15 PM IST

ضلع لیہ میں 155 اور ضلع کرگل میں 31 اور لداخ میں تمام فعال کیسوں کی حالت مستحکم ہے۔

لداخ میں کووڈ -19کے17 مزید نئے کیسز

واضح رہے کہ لداخ میں اب تک کورونا وائرس کے 1195 کیسز پائے گئے جن میں سے 1007 کیسز صحتیاب جبکہ 186 ابھی زیر علاج ہیں اور دو افراد کی کورونا وائرس سے موت واقع ہوئی۔

لداخ میں کووڈ -19کے17 مزید نئے کیسز

ABOUT THE AUTHOR

...view details