اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاکستان کی گولہ باری سے پندرہ مویشیوں کی موت

ضلع پونچھ کے سرحدی علاقے بالاکوٹ، میں آج سہ پہر چار بجے سے پاکستان نے بلااشتعال فائرنگ شروع کی جس سے پندرہ مویشیوں کی موت ہوگئی۔

By

Published : Sep 21, 2019, 8:49 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:26 PM IST

پاکستان کی گولہ باری سے پندرہ مویشیوں کی موت

اس دوران دونوں افواج کے درمیان گولیوں اور مورٹارشیل کا جم کر کا تبادلہ ہوا جو خبر لکھے جانے تک جاری ہے۔ بھاری فائرنگ سے پورے علاقے میں تشویش ہے ۔

پاکستان کی گولہ باری سے پندرہ مویشیوں کی موت

واضح رہے اس سے پہلے آج صبح نو بجے کے قریب سہپور سیکٹر میں بھی پاکستانی آرمی کی طرف سے شدید گولہ باری کی گئی جس کا بھارتی فوج نے معقول جواب دیا۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 12:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details