اردو

urdu

ETV Bharat / state

پسی کی زد میں آنے سے 12 بھیڑیں ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پسی کی زد میں آنے سے بارہ بھیڑیں ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پسی کی زد میں آنے سے  12 بھیڑیں ہلاک
پسی کی زد میں آنے سے 12 بھیڑیں ہلاک

By

Published : Jan 14, 2020, 10:16 PM IST

اطلاعات کے مطابق رامبن کی پنچایت کندر میں گزشتہ شب قریب بارہ بجے نظیر احمد ولد محمد اسمائیل بکروال کے رہائشی مکان پسی کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے بارہ بھیڑیں ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پسی کی زد میں آنے سے 12 بھیڑیں ہلاک

بھیڑ مالک نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

بتادیں اس وقت جموں و کشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے وہاں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

اس موسم کی وجہ سے جانوروں کو بھی کافی زیاد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details