اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل: سڑک حادثے میں متعدد زخمی - گاندربل سڑک حادثہ

مقامی افراد اور پولیس نے بچاؤ کارروائی کا آغاز کیا۔ اس دوران زخمی افراد کو علاج کے لئے ضلع اسپتال گاندربل منتقل کردیا گیا۔

گاندربل: سڑک حادثے میں متعدد زخمی
گاندربل: سڑک حادثے میں متعدد زخمی

By

Published : Aug 10, 2020, 1:03 PM IST

Updated : Aug 10, 2020, 1:30 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بدرکنڈ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

گاندربل: سڑک حادثے میں متعدد زخمی

اطلاعات کے مطابق مسافروں کو لے جانے والی ایک منی بس نیشنل ہائی وے پر بدرکنڈ کے مقام میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی افراد اور پولیس نے بچاؤ کارروائی کا آغاز کیا۔ اس دوران زخمی افراد کو علاج کے لئے ضلع اسپتال گاندربل منتقل کر دیا گیا۔

گاندربل: سڑک حادثے میں متعدد زخمی

ایک سینئر پولیس عہدیدار نے بھی اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ' 12 زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔'

Last Updated : Aug 10, 2020, 1:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details