اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی - جموں و کشمیر کے ضلح راجوری

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری سے منجاکوٹ جارہی گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں 10 افراد سورا زخمی ہوئے۔

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی
سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی

By

Published : Dec 21, 2019, 8:33 AM IST

زخمیوں کو راجوری میڈیکل کالج منتقل کیا۔

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی
بتایا جاتا ہے کے گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث یہ حادثے پیش آیا جبکہ مقامی لوگوں نے حادثے کی وجہ سڑک کو قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسی مقام پر اس سے قبل بھی کیے حادثے ہوئے ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سڑک کی مرمت کےساتھ ایک پولیس اہلکار کو یہاں تعینات کیا جائے جو دونوں طرف سے گاڑیوں کے آنے جانے کی اجازت دے تاکہ حادثات سے نجات ملے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details