اس سے قبل مچھل علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 5 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ٹنگڈار میں اچانک برفانی تودے گرنے لگے جس میں 6 فوجی اہلکار زد میں آگئے جس کے نتیجے میں ایک جوان کی ہلاکت ہوئی اور 5 کو بچا لیا گیا۔
ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے ایک فوجی جوان ہلاک - برفانی تودہ گرنے سے
جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے 6 فوجی اہلکار زد میں آگئے جن میں سے 1 کی ہلاکت ہوئی اور 5 اہلکاروں کو بچائے جانے کی اطلاع ہے۔

ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے 1 فوجی کی ہلاکت
اس سے قبل ہلاک شدہ اہلکاروں کی لاشیں برآمد کی گئیں اور ان کی شناخت رمیشور لال، پُرشوتم کمار، سی بی چورسیا، رنجیت سنگھ اور بچو سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔