اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنجے کندو، ہماچل پردیش کے ڈی جی پی مقرر - ہماچل پردیش کے نئے ڈی جی پی

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر کے پرنسپل سکریٹری سنجے کندو کو ریاست کا نیا ڈی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔

Sanjay Kundu appointed new Himachal DGP
سنجے کندو ہماچل پردیش کے ڈی جی پی مقرر

By

Published : May 30, 2020, 4:21 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے چیف سکریٹری نے بتایا کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر کے پرنسپل سکریٹری سنجے کندو کو ہفتے کے روز ریاستی پولیس محکمہ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

1989 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر سنجے کندو 31 مئی کو ریٹائر ہونے والے سیتا رام مردی کی جگہ لینے جا رہے ہیں۔

چیف سکریٹری نے اپنے حکم میں بتایا کہ سنجے کندو ہفتہ کو ہی چارج سنبھالیں گے کیونکہ 31 مئی کو اتوار کے روز تعطیل ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details