اردو

urdu

ETV Bharat / state

عارف محمد کیرل کے اور کل راج مشرا راجستھان کے گورنر عہدے پر - تلنگانہ

ریاست ہماچل پردیش کے گورنر کل راج مشرا کو اب راجستھان کا گورنر کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ اب ہماچل پردیش کے گورنر بنڈارو دتاتریہ ہوں گے۔

عارف محمد کیرل کے اور کل راج مشرا راجستھان کے گورنر عہدے پر

By

Published : Sep 1, 2019, 2:33 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:45 AM IST

اطلاعات کے مطابق راشٹرپتی بھون دفتر کے ذریعہ ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے کہ اب ہماچل پردیش کے گورنر مشرا کا تبادلہ کرکے انہیں راجستھان کا گورنر تقرر کیا گیا۔

سرکلر کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کیشیاری اور کیرلہ میں عارف محمد گورنر کی ذمہ داری سبھالیں گے۔

وہیں ریاست تلنگانہ کے گورنر تملیسائی سندر راجن ہوں گے۔ سرکلر کے مطابق ان تمام کی تقرری عہدہ قبول کیے جانے پر لاگو ہوگی۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 1:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details