اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہماچل پردیش کے گورنر ایک حادثے میں بال بال بچے - سوریہ پیٹ

ہماچل پردیش کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کی کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں وہ میں بال بال بچ گئے۔

himachal-governor-survived-in-road-accident
ہماچل پردیش کے گورنر ایک حادثے میں بال بال بچے

By

Published : Dec 14, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Dec 14, 2020, 7:45 PM IST

ہماچل پردیش کے گورنر بنڈارو دتاتریہ ایک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ان کی کار اس وقت حادثے کا شکار ہو گئی جب وہ تلنگانہ کے ضلع بھوناگری کے کھیت پورم چوٹپل جا رہے تھے۔

ہماچل پردیش کے گورنر ایک حادثے میں بال بال بچے

مزید پڑھیں:

سابق وزیراعلی بدھا دیب بھٹاچاریہ کی صحتیابی میں نمایاں بہتری

گورنر بنڈارو دتاتریہ کے ساتھ ان کا ڈرائیور اور پرسنل اسسٹنٹ بھی کار میں موجود تھے۔ واضح رہے کہ یہ حادثہ سوریہ پیٹ کی یاترا پر جاتے وقت ہوا۔ حادثے کے بعد دتاتریہ ایک اور گاڑی سے سوریہ پیٹ پہنچے۔

Last Updated : Dec 14, 2020, 7:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details